Top Menu

Friday, October 11, 2013

Touch retouch

ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن



 ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے  
ہوئے ان می
غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ اسے تصویر سے غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپلی کیشن سے اس پر صرف انگلی پھیر دیں۔ یہ فوراً اس مقام کو نشان زدہ کر کے اسے تصویر سے ایسے غائب کر دے گی جیسے وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔
یہ زبردست ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے:
دستیابی: مفت