Home
»
Archives for
October 2013
Wednesday, October 30, 2013
Monday, October 28, 2013
Sumaira Malik Fake digree
پاکستان:حکمران جماعت کی ایم این اے کی رکنیت منسوخ
پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک پر بی اے کی جعلی ڈگری رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر اُن کی رکنیت منسوخ کردی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو اُن کے خلاف فوجداری دفعات کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
ادھر سپریم کورٹ کا فیصلہ سُننے کے بعد سمیرا ملک کے ایک حامی کو سپریم کورٹ کے احاطے میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
سمیرا ملک کی تعلیمی اسناد کو اُن کے مخالف اُمیدوار ملک عمر اسلم اعوان نے چیلنج کیا تھا۔ سنہ دو ہزار آٹھ میں ہونے والے عام انتخابات میں ملک عمر اسلم نے سمیرا ملک کی بی اے کی ڈگری کو چیلنج کیا تھا تاہم فیصل آباد میں الیکشن ٹربیونل نے اس درخواست کو مسترد کردیا تھا جس کے خلاف عمر اسلم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
درخواست گُزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سمیرا ملک کی جگہ کسی دوسری اُمیدوار نے بی اے کے امتحانات دیے ہیں جبکہ وہ خود کمرہ امتحان میں نہیں بیٹھی تھیں۔ سماعت کے دوران سمیرا ملک کے وکیل عدالت میں ایسے کوئی شواہد عدالت میں پیش نہیں کرسکے جس سے اُن کی بےگناہی ثابت ہوسکتی ہو۔
اس سال مئی میں ہونے والے عام انتخابات میں سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا اور وہ قومی اسمبلی کے حقلے این اے 69 خوشاب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں جبکہ سنہ دو ہزار آٹھ میں وہ پاکستان مسلم لیگ قاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئیں تھیں۔
اس عدالتی فیصلے کے بعد سمیرا ملک کی موجودہ رکنیت بھی منسوخ ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اُن کی بہن عائلہ ملک بھی جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں نااہل ہوچکی ہیں۔ عائلہ ملک پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ہیں اور اُنہوں نے میانوالی سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینا تھا۔ دونوں بہنیں پاکستان کے سابق صدر فاروق لغاری کی قریبی رشتہ دار ہیں۔
پیر کے روز چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جب سمیرا ملک کے خلاف فیصلہ سُنایا تو سپریم کورٹ کے احاطے میں موجود اُن کے حامی محمد ریاض کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ محمد ریاض کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ اسسٹنٹ کمشنر صدر سرکل اسلام آباد کا ریڈر تھااور اس سے پہلے بھی وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھا۔
Saturday, October 26, 2013
success story
غم روزگار
میری کُل کائنات ایک سکوٹر تھا جسے بیچ کر اس کے پیسوں سے ایک ٹائپ رائٹر خریدا، اپنی کمپنی شیخ اینڈ سنز بنائی لیکن چند دنوں بعد دونوں بڑے بھائیوں نے کاروبار میں دلچسپی کا اظہار کیا تو یہ رجسٹرڈ شدہ کمپنی اپنے بھائی کو دے دی اور خود ایک کمپنی ’’گل مرگ‘‘ کے نام سے اپنے گھر کے پتہ پر کل پانچ ہزار کے سرمایہ سے قائم کی۔
یہ سرمایہ سکوٹر بیچ کر حاصل کیا جس میں سے 1800 روپے کی ٹائپ رائٹر خریدی پانچ سو روپے بینک میں سکیورٹی جمع کروائی دو تین سو روپے کے لیٹر پیڈ چھپوائے اور اچھی کمپنیوں کو خط ڈالنے شروع کردیئے۔ تقریباً دو ہزار روپے کی مالیت کے خط دوسری کمپنیوں کو بھیجے یہ ایڈریس میں نے اس وقت سے سنبھال رکھے تھے جب میں پہلی دفعہ لندن اور امریکہ کے دورے پر گیا تھا۔
یہاں ٹیلی فون بوتھوں میں بعض اوقات ڈائرکٹریاں پڑی ہوتی تھیں۔ اس میں سے اپنے قالینوں اور ریشم کے غیر ملکی کاروباری اداروں کے مطلوبہ پیجز پھاڑ لیتا تھا یہ میرے پاس محفوظ تھے ان سب کو میں نے خط لکھنے شروع کردیئے۔ خطوں کے جواب سے یہ اندازہ ہوا کہ کیٹلاگ CATALOG کا ہونا بہت ضروری ہے۔ پنجاب سمال انڈسٹریز والوں نے پچاس روپے کی ایک کیٹلاگ بنا رکھی تھی اس کا باہر والا صفحہ پھاڑ کر گل مرگ کا گتہ چڑھا دیا اور کیٹلاگ کا مطالبہ کرنے والی بعض فرموں کو اپنا نام چسپاں کرکے بھجوادی۔
ہالینڈ سے ایک خط مسٹربروک کا آیا اس نے کہا کہ وہ قالین خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے اور اس کے ساتھ تین اور پارٹیاں بھی ہیں وہ پاکستان آنا چاہتے تھے۔ اب مجھے بڑی فکر لاحق ہوگئی کہ نہ میرے پاس دفتر ہے نہ اسٹاک اور نہ ہی عملہ۔ بھابڑا بازار کی تنگ و تاریک گلیوں سے خط و کتابت کرتا ہوں تو کیا بنے گا۔ لاہور گیا بڑے بھائی کو صورتحال بتائی اس نے ایک ٹرک قالینوں کا ادھار لادیا لیکن مسئلہ دفتر کا تھا کہ کہاں رکھا جائے اور کہاں دکھایا جائے۔ یکایک مجھے خیال آیا۔ میں نے کالج روڈ پر پاک پراپرٹی ڈیلر کے ٹھیکیدار عبدالرحمان سے جس نے نیا نیا دفتر سجایا تھا ایک دن کیلئے دفتر ادھار مانگا۔
مجھے یورپ میں کمپنیوں کے بورڈوں کے سائزوں کا پتہ تھا کہ چھوٹے سائز کے ہوتے ہیں۔ جس طرف سے انہوں نے آنا تھا اس طرف سے پاک پراپرٹی ڈیلر کا بورڈ اتار کر گل مرگ کا بورڈ لگادیا۔ جہاں تک عملے کا تعلق تھا حبیب بینک سٹی برانچ کے فارن ایکسچینج میں شیخ نصیر صاحب امپورٹ ایکسپورٹ کے کاروبار کو سمجھتے تھے (میں اس معاملے میں بالکل کورا تھا) میں نے ان سے کہا انہوں نے ایک دن کی چھٹی پر آمادگی ظاہر کی اور میں نے پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں جو ایک دن کیلئے امپورٹ ایکسپورٹ کا دفتر بن گیا تھا انہیں اپنی کمپنی کا منیجر بنادیا۔ ہالینڈ کی کمپنی سے میں نے کچھ زیادہ دوستی بڑھائی۔
ان کی بڑی خاطر مدارت کی۔ اشتیاق اور چودھری مشتاق سے بیس ہزار روپے ادھار لیے۔ بروک میرے ذاتی دوست بن گئے۔ اس طرح مجھے 10 لاکھ کا بڑا آرڈر ملا جو انہوں نے ہالینڈ پہنچتے ہی فیکس کردیا۔ سب سے پہلا کام میں نے یہی کیا کہ شالیمار پلازہ ایک دفتر کرائے پر لیا۔ غلام مصطفی یہاں پارٹ ٹائم کام کرنے آتا تھا۔ انصاری صاحب مرحوم واحد سٹاف ممبر تھے اس طرح حبیب بینک سے پہلا او ڈی ایڈوانس 50 ہزار روپے ملا اور میں خود گل مرگ اینڈ کمپنی کا ایم ڈی بن چکا تھا۔ میں قالینوں کے ساتھ ساتھ ریشم کی امپورٹ ایکسپورٹ میں بھی دلچسپی لے رہا تھا۔ اس آرڈر کو میں نے تین قسطوں میں ایکسپورٹ کیا کیونکہ آرڈر کی زرضمانت رکھنے کو کچھ نہ تھا۔ اس لیے ایک شپمنٹ کے پیسے وصول کرکے دوسری بھیجتا اور تین قسطوں میں کام مکمل کیا۔
Monday, October 21, 2013
Technology that Uses Light Bulb
Li-Fi: Technology that Uses Light Bulb to Establish Internet Connection
A team of Chinese experts and specialists have successfully developed, and experimented an innovative way of gaining access to the Digital World of the Internet using the signals sent through the Light Bulb instead of Radio Waves as in Wi-Fi.
Scientists named it Li-Fi.
In case if you don’t know, Wi-Fi operates in the frequency range between 2.4 and 2.483 GHz. IEEE 802 (11a operates in the frequency range from 5.725 to
Monday, October 14, 2013
New Facebook Design
How To Get Facebook New Look 2013
Instructions on How to setup the new Facebook Design
1.Sign-in to your Facebook account.
2.Like This Page First ↓↓↓↓↓
3. Click Here To Get Facebook New Look
After that, click on Connect button.
Done ![:)](https://lh3.googleusercontent.com/blogger_img_proxy/AEn0k_tK2OBG2M6XLY1DerWljf7nd5qm0lux_8TeO9I0lnNRrDi7G_eALjuVAuiibm5i2ndODx3BabeIy-8jnQ4Eh6MpM-5yTUy2YXeK8QAJmfZkVSPwgQlZCaBTg8BDJGq1C64Z=s0-d)
Sunday, October 13, 2013
Eid or pardes
Azizi Perdesi Awesome Performance
This is one of the amazing performance as perdasi he is showing his tallent and he is one of the most amazing legend in pakistan country. We are much happy to see his performance. This man is a great legend. Watch this video and share....
Azizi As Perdesi Watch and Share if Your are... by zemvideos
Saturday, October 12, 2013
steve jobs historic speech
Steve Jobs Founder of Apple Historic Speech in urdu
This guy is one af the most Amazing guy we have ever seen. This man Introduced a new way of learning. He has given an Idea for thinking something new and think different. We can say that this man is a symbol of Change. Change is everything. Watch this video and Share......
Steve Jobs Founder of Apple Historic Speech in urdu by dm_51ea373e71f84
Friday, October 11, 2013
Touch retouch
ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن
ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے
ہوئے ان می
غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ اسے تصویر سے غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپلی کیشن سے اس پر صرف انگلی پھیر دیں۔ یہ فوراً اس مقام کو نشان زدہ کر کے اسے تصویر سے ایسے غائب کر دے گی جیسے وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔
یہ زبردست ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے:
دستیابی: مفت
یہ زبردست ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے:
دستیابی: مفت
3G pakistan
تھری جی ٹیکنالوجی
کس کی کون سی ضرورت پوری کرے گی؟
امریکی انٹیلی جینس کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں اس خیال کا اظہار کیا گیا ہے کہ 2030ء تک چین دنیا کی مضبوط ترین معاشی طاقت بن جائے گا جبکہ یورپی یونین، روس اور جاپان کا کردار کم ہو جائے گا اور امریکہ واحد عالمی سپر پاور کے درجہ سے محروم ہو جائے گا۔
’’عالمی رجحانات اور سیاسی متبادل2030ء‘‘ کے نام سے شائع ہونے والی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ 20 سال میں نئی ٹیکنالوجی ترقی پذیر ممالک میں زیادہ فروغ پائے گی بڑی بڑی انٹرنیٹ کمپنیاں معلومات کی انتہائی زیادہ مقدار کی نگرانی کریں گی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی بہت فروغ پا چکی ہوں گی۔
اس رپورٹ کی اگر روح کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ بات عیاں ہو جاتی ہے کہ دنیا میں آئندہ ہونے والی معاشی و معاشرتی تبدیلیوں میں اہم کردار ٹیکنالوجی ہی کا ہوگا۔ جس کا ثبوت یہ بھی ہے کہ آج دنیا کو گلوبل ویلیج کا نام دے دیا گیا جو بلاشبہ انٹرنیٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت ہی ممکن ہو سکا ہے۔ آج سات سمندر پار بیٹھا شخص آپ سے صرف ایک بٹن کی دوری پر ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون جیسے ذرائع ابلاغ نے انسان کی معاشی و شعوری ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے۔
ٹیبل فون، ریڈیو، ٹیلی ویژن، موبائل فون اور انٹرنیٹ نے انسانی زندگی کا رنگ ڈھنگ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ ٹیلی کمیونی کیشن سروسز کی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان میں جدت لانے کی سرتوڑ کوششیں بھی ساتھ ساتھ جاری ہیں۔ انٹرنیٹ، موبائل اور پھر موبائل پر انٹرنیٹ کے استعمال نے دنیا بھر کو انسان کے سامنے ایک کھلی کتاب کی طرح لاکھڑا کیا ہے، لیکن
Tuesday, October 08, 2013
Comodo Rescue Disk
کوموڈو ریسکیو ڈسک
اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر سسٹم پر اینٹی وائرس انسٹال نہ ہو اور سسٹم انفیکٹڈ ہو جائے، یا وائرسز کا حملہ ایسا جو اینٹی وائرس کے قابو سے باہر ہو یا وائرسز اینٹی وائرس کو ہی ناکارہ بنا دیں تو ایسی صورت میں سسٹم کی کارکردگی انتہائی کم ہو جاتی ہے۔ سسٹم کی زیادہ تر ریسورسز پر وائرس قبضہ کر لیتے ہیں اور سسٹم انتہائی سست ہو جاتا ہے۔
یہ بوٹ ایبل ڈسک آپ سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی کے ذریعے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز کے لوڈ ہونے سے پہلے یہ سسٹم کو مکمل اسکین کر کے ہر طرح کے وائرس اور روٹ کٹس کا صفایا کر دیتی ہے۔ اس ڈسک میں اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری ٹولز موجود ہوتے ہیں۔-
فائل سائز: پچاس ایم بی
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
دستیابی: مفت
Click on Icon to Download!!!!!!!
Mother language
!اردو ہے نام جس کا۔
بھارت کی وزارتِ تعلیم اپنے ملک کے نو نہالوں اور نوجوانوں کے لئے ’’پچیس سالہ ‘‘مربوط اور انتہائی جاندار تعلیمی پروگرام وضع کرتی ہے۔
یہ پروگرام کسی بھی قسم کی اغلاط یا سیاسی بغض وکینہ سے پاک ہوتا ہے۔ نصابی کتب اور سلیبس کی خوب جانچ پڑتال کے بعد پورے ملک میں ایک ہی طرز کا نظامِ تعلیم بغیر کسی دبائو کے 25سال تک رائج رہتا ہے۔ اس کے بعد انڈین پلاننگ کمیشن نئے سرے سے تعلیمی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ اس طرح نصاب کی تبدیلی بھی پچیس سال بعد ہی ممکن ہوتی ہے۔ یہاں سیاستدانوں کی خواہش پر ہر دو تین سال بعد نصاب تبدیل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ دنیا کا ہر الٹا کام ہمارے ملک پاکستان میں ہی وقوع پذیر ہوتا ہے۔ ارض ِ وطن میں آئے روز
Sunday, October 06, 2013
PIA plane catches
PIA plane catches fire mid-air in Karachi
KARACHI: A Dubai-bound PIA airplane caught fire in Karachi when it was flying over Shahrahe Faisal, Express News reported on Sunday.
A fire brigade was called to the Quaid-e-Azam International Airport.
“The plane carrying over 200 passengers has now landed safely,” reported Aftab Ahmed, Express News correspondent.
Sources in the Civil Aviation Authority said that the plane had caught fire as soon as it took off in Karachi.
According to initial reports, the plane caught fire after it encountered a problem in the engine. An explosion was also heard by some residents of the area.
“The airport was prepared to allow for the plane to make an emergency landing,” reported Nadeem Ahmed, Express News correspondent.
Emergency has been declared at the Karachi Airport.
No loss of life has been reported because of the accident.
A fire brigade was called to the Quaid-e-Azam International Airport.
“The plane carrying over 200 passengers has now landed safely,” reported Aftab Ahmed, Express News correspondent.
Sources in the Civil Aviation Authority said that the plane had caught fire as soon as it took off in Karachi.
According to initial reports, the plane caught fire after it encountered a problem in the engine. An explosion was also heard by some residents of the area.
“The airport was prepared to allow for the plane to make an emergency landing,” reported Nadeem Ahmed, Express News correspondent.
Emergency has been declared at the Karachi Airport.
No loss of life has been reported because of the accident.
Source: http://tribune.com.pk/story/614509/plane-catches-fire-mid-air-in-karachi/
Friday, October 04, 2013
Unwanted Application Remover
ڈھیٹ سیکیورٹی سافٹ ویئر ڈیلیٹ کریں
اینٹی وائرس یا کسی بھی طرح کا سیکیورٹی سافٹ ویئر سسٹم کے لیے بہت ضروری ہے لیکن اگر آپ ایک اینٹی وائرس کو دوسرے سے بدلنا چاہتے ہیں تو یقینا پہلے سے موجود پروگرام کو
اَن انسٹال کرنا ہو گا۔ اینٹی وائرس انسٹال ہونے میں جتنا پریشان کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اَن انسٹال ہوتے وقت وبالِ جان بن جاتے ہیں۔ بعض اینٹی وائرس تو سسٹم سے جانے کا نام نہیں لیتے۔ اَن انسٹال ہو بھی جائیں تو اپنا کچھ نہ کچھ ڈیٹا ضرور سسٹم میں چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ’’ایپ ریموور‘‘ ایک بہترین حل ہے۔ یہ سافٹ ویئر کسی بھی ڈھیٹ اینٹی وائرس یا اسپائی بوٹ کو باآسانی اَن انسٹال کر دیتا ہے۔ بعض اوقات اینٹی وائرس اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہوتا اور اس کا نیا ورژن اس پر انسٹال نہیں ہو سکتا۔ اس صورت حال میں ’’ایپ ریموور‘‘ کی مدد سے آپ باآسانی پرانے ورژن کو اَن انسٹال کر کے تازہ ورژن انسٹال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی سے لے کر ونڈوز 8 تک کے لیے ..کارآمد یہ مفت سافٹ ویئر لاکھوں کی تعداد میں لوگ ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں
talibans
مذاکرات سے پہلے ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں
میرانشاہ (اے ایف پی) ترجمان کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے قبل ڈرون حملے بند ہونا ضروری ہیں۔ شاہد اللہ شاہد نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیزفائر میں فاٹا میں امریکی ڈرون حملوں کی بندش کو بھی شامل کیا جانا چاہئے، صرف سکیورٹی فورسز کی طرف سے کارروائیاں بند کرنا کافی نہیں۔ ڈرون حملوں کی بندش بھی ضروری ہے کیونکہ ڈرون حملے جاری رہے تو ہم جنگ بندی قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے قبل ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ اے پی اے کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر حکومت واقعی مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا چاہتی ہے تو اس کو بھی سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت حکومت کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے غور کر رہی ہے البتہ اگر حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اس قسم کا ماحول پیدا کرنے کیلئے مزید کئی ماہ درکار ہونگے۔
اسلام آباد (این این آئی) وفاق المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ مقامی طالبان کی جانب سے جنگ بندی پر آمادگی کے اظہار پر علماءکا ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ حکومت کی طرف سے بھی مثبت ردعمل کی صورت میں جنگ بندی کو یقینی بنانے کیلئے منصوبہ بندی کی جاسکے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کر تے ہوئے وفاق المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے مقامی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کی تردید کی کہ حکومت نے انہیں شدت پسندوں کے ساتھ رابطہ کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے تاہم علما کی کوشش ہے کہ جنگ بندی کا معاملہ جلد سے جلد حل ہو تاکہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع ہوسکیں۔ انہوں نے کہاکہ اب حکومت کے جواب کا انتظار ہے، مذاکرات حکومت ہی کو کرنے چاہئیں کیونکہ کل جماعتی کانفرنس نے حکومت کو مینڈیٹ دیا ہے اور مذاکرات میں معاملات بھی حکومت ہی سے متعلق ہوں گے۔ زیادہ سے زیادہ اگر کوئی سہولت کار کا کوئی کردار ہوگا تو وہ ہم ادا کرنے کو تیار ہیں۔ حنیف جالندھری کا کہنا تھا کہ ابھی طالبان سے اس سلسلے میں کوئی رابطہ نہیں ہوا تاہم مشاورت کے بعد ہی اس بارے میں حکمت عملی طے کی جائیگی۔
اسلام آباد (این این آئی) وفاق المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ مقامی طالبان کی جانب سے جنگ بندی پر آمادگی کے اظہار پر علماءکا ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ حکومت کی طرف سے بھی مثبت ردعمل کی صورت میں جنگ بندی کو یقینی بنانے کیلئے منصوبہ بندی کی جاسکے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کر تے ہوئے وفاق المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے مقامی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کی تردید کی کہ حکومت نے انہیں شدت پسندوں کے ساتھ رابطہ کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے تاہم علما کی کوشش ہے کہ جنگ بندی کا معاملہ جلد سے جلد حل ہو تاکہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع ہوسکیں۔ انہوں نے کہاکہ اب حکومت کے جواب کا انتظار ہے، مذاکرات حکومت ہی کو کرنے چاہئیں کیونکہ کل جماعتی کانفرنس نے حکومت کو مینڈیٹ دیا ہے اور مذاکرات میں معاملات بھی حکومت ہی سے متعلق ہوں گے۔ زیادہ سے زیادہ اگر کوئی سہولت کار کا کوئی کردار ہوگا تو وہ ہم ادا کرنے کو تیار ہیں۔ حنیف جالندھری کا کہنا تھا کہ ابھی طالبان سے اس سلسلے میں کوئی رابطہ نہیں ہوا تاہم مشاورت کے بعد ہی اس بارے میں حکمت عملی طے کی جائیگی۔
Thursday, October 03, 2013
ccleaner download
رجسٹری کی صفائی کیجئے!
اس بات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ آپ کسی سافٹ ویئر کو استعمال کر کے ہی اپنے کمپیوٹر کی رفتار اور کارگردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔اپنے کمپیوٹر کی رفتار کو تیز، اور کارگردگی کو مزید بہتر اور فعال بنا نے کے لئے رجسٹری کی صفائی نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔
آپ کا کمپیوٹر بھی آپ کی کار ہی کی طرح ہوتا ہے، اِسے بھی مینٹینینس کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔
آپ کو بعض اوقات کئی سافٹ ویئر انسٹال کرنے پڑتے ہیں، اور کئی مزید سافٹ ویئرز کو اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے، انٹرنیٹ پر برائوزنگ کرنی پڑتی ہے، ای میل کرنی پڑتی ہے، اور بے شمار ایسی ایکٹویٹیز کرنی پڑتی ہیں۔ انسٹال اور اَن انسٹال ہونے والے سافٹ ویئر اور دیگر کئی امور کی انٹریز رجسٹری ایڈیٹر میں بنتی رہتی ہیں، جن سے رجسٹری ایڈیٹر میں لا تعداد غیر ضروری ڈیٹا جمع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں بے شمار ایررز ہوں گے،جو آپ کے کمپیوٹر کی رفتار اور کارگردگی کو سسُت کر دیتے ہیں۔اگر آپ کمپیوٹر کی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لئے غیر ضروری انٹریز کو رجسٹری ایڈیٹر سے ختم نہیں کریں گے تو اس کی کارگردگی اور رفتار پر اثر پڑے گا۔
کمپیوٹر کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے آپ فری رجسٹری اسکین کے ذریعے اپنے کمپیوٹرز کے اُن مسائل کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اُن کو حل کریں جو عام طور پر آپ کی آنکھوں سے پوشیدہ رہتے ہیں۔ رجسٹری کی صفائی کے لیے ’’سی کلینر‘‘ (CCleaner) نامی سافٹ ویئر بہت موزوں ہے۔
آپ کا کمپیوٹر بھی آپ کی کار ہی کی طرح ہوتا ہے، اِسے بھی مینٹینینس کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔
آپ کو بعض اوقات کئی سافٹ ویئر انسٹال کرنے پڑتے ہیں، اور کئی مزید سافٹ ویئرز کو اَن انسٹال کرنا پڑتا ہے، انٹرنیٹ پر برائوزنگ کرنی پڑتی ہے، ای میل کرنی پڑتی ہے، اور بے شمار ایسی ایکٹویٹیز کرنی پڑتی ہیں۔ انسٹال اور اَن انسٹال ہونے والے سافٹ ویئر اور دیگر کئی امور کی انٹریز رجسٹری ایڈیٹر میں بنتی رہتی ہیں، جن سے رجسٹری ایڈیٹر میں لا تعداد غیر ضروری ڈیٹا جمع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں بے شمار ایررز ہوں گے،جو آپ کے کمپیوٹر کی رفتار اور کارگردگی کو سسُت کر دیتے ہیں۔اگر آپ کمپیوٹر کی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لئے غیر ضروری انٹریز کو رجسٹری ایڈیٹر سے ختم نہیں کریں گے تو اس کی کارگردگی اور رفتار پر اثر پڑے گا۔
کمپیوٹر کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے آپ فری رجسٹری اسکین کے ذریعے اپنے کمپیوٹرز کے اُن مسائل کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اُن کو حل کریں جو عام طور پر آپ کی آنکھوں سے پوشیدہ رہتے ہیں۔ رجسٹری کی صفائی کے لیے ’’سی کلینر‘‘ (CCleaner) نامی سافٹ ویئر بہت موزوں ہے۔
![]() |
Download Now |
Khawaja saraa
Khwaja Siraa Ki Mayyat aur Dafnana
Watch Sar-e-Aam 29th March 2013 Khwaja Siraa (Shemales) Ki Mayyat aur Dafnana? Kiya Kisi Ko Maloom Hai?
My Sites
Blog Tags
- Columns ( 3 )
- health care ( 2 )
- History ( 6 )
- IT News ( 8 )
- Muslim Scientists ( 1 )
- News Updates ( 22 )
- Religious ( 3 )
- Science ( 5 )
- Softwares ( 6 )
- Sports ( 1 )
- Successful Peoples ( 5 )
- tips & Tricks ( 6 )
- Videos ( 6 )
- Windows 8 ( 1 )
Blog Archive
-
▼
2013
(
48
)
-
▼
October
(
20
)
- 8 lac Pakistanis registered
- kids and technalogy
- semi wish to out tendolkar
- lybia news
- Sumaira Malik Fake digree
- success story
- Technology that Uses Light Bulb
- Donkey meat selling in karachi
- New Facebook Design
- Eid or pardes
- steve jobs historic speech
- Touch retouch
- 3G pakistan
- Comodo Rescue Disk
- Mother language
- PIA plane catches
- Unwanted Application Remover
- talibans
- ccleaner download
- Khawaja saraa
-
▼
October
(
20
)
![]() |